” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شلوار میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 416
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 681/2] امام ہیثمی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں حسین بن وردان راوی ہے جسے امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے غیر قوی کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 2229] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6047]