حدیث نمبر: 415
رايت النبى صلى الله عليه وسلم وعائشة يصليان فى ثوب واحد؛ نصفه على النبى صلى الله عليه وسلم ونصفه على عائشة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (ابوعبدالرحمٰن فرماتے ہیں کہ) میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور عائشہ رضی اللہ عنہا کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا ، آدھا کپڑا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آدھا عائشہ رضی اللہ عنہا پر تھا ۔ “