” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو کسی آدمی کو سترہ بنا کر نماز پڑھ رہا تھا ، تو اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دیا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 411
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالاعلیٰ تغلبی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2304] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ضعف ہے۔ [الدراية 184/1] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 6018]