” نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی ، (اس لئے سامنے سے گزرنے والے کو) حسب استطاعت دور ہٹاؤ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 409
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [بلوغ المرام 47/1] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یحییٰ بن میمون تمار راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2307] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس روایت کو غیر صحیح جبکہ شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [العلل المتناهية 445/1] ، [ضعيف الجامع الصغير 6366]