” اگر تم میں سے کوئی مسجد میں جوں پائے تو اسے دفن کر دے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 407
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن خالد سمتی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2014] شیح البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2717] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة 692/1] ، [كشف الخفاء 314/2]