حدیث نمبر: 403
تذهب الارضون يوم القيامة كلها الا المساجد فانه ينضم بعضها الي بعض
حافظ عمران ایوب لاہوری
” روز قیامت ساری زمینیں ختم ہو جائیں گی سوائے مساجد کے ، وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل جائیں گے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 403
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 94/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں اصرم بن حوشب راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 23] ، مزید دیکھئے : [تذكرة الموضوعات ص: 37] ، [اللآلي المصنوعة 15/2] ، [مجمع الزوائد 109/2] ، [تنزيه الشريعة 89/2] ، [السلسلة الضعيفة 765]