تعاهدوا هذه المساجد بالتجصيص والقناديل والسرج والريح الطيبه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ان مساجد کا خیال رکھو انہیں چونا گچ کرنے ، ان میں قندیلیں لگانے ، چراغ لگانے اور پاکیزہ خوشبو لگانے کے ساتھ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 402
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 37] امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں حسین بن علوان راوی وضاع ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 26] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 136/2]