حدیث نمبر: 401
من اسرج فى مسجد سراجا لم تزل الملائكة وحملة العرش يستغفرون له ما دام فى ذالك المسجد ضوء من ذالك السراج
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کسی مسجد میں چراغ جلایا ، عام فرشتے اور عرش اٹھانے والے فرشتے اس کے لئے اس وقت تک استغفار کرتے رہتے ہیں جب تک مسجد میں اس چراغ کی روشنی باقی رہتی ہے ۔ “