حدیث نمبر: 398
ما من ليلة الا ينادى مناد يا اهل القبور من تغبطون؟ فيقولون : اهل المساجد
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ہر رات ایک منادی پکار کر کہتا ہے کہ اے اہل قبور ! تم کن پر رشک کرتے ہو ؟ تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ اہل مسجد (یعنی مساجد سے تعلق رکھنے والوں) پر۔ “