” جو مسجد میں دنیاوی باتیں کرے اللہ تعالیٰ اس کے اعمال برباد کر دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 397
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 36] ملا علی قاری رحمہ الله نے بھی ان کی موافقت کی ہے۔ [كشف الخفاء 240/2]