” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عصر کو اس وقت تک مؤخر کرتے جب تک سورج سفید اور صاف رہتا۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 396
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [ضعيف أبوداؤد 79] ، شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس حدیث کے بطلان کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ یہ ان صحیح احادیث کے خلاف ہے جن میں مذکور ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عصر کی جلدی ادائیگی کیا کرتے تھے، اس میں تاخیر نہیں کرتے تھے۔ [ضعيف أبوداؤد، الام 63]