” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر اس وقت ادا فرماتے جب آسمان پر روشنی پھیل جاتی۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 395
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں مسلم ملائی راوی ہے جسے امام احمد رحمہ الله ، امام ابن معین رحمہ الله اور ایک جماعت نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 43/2]