من نور بالفجر نور الله له قلبه و قبره و قبلت صلاته
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے فجر کو روشن کیا اللہ تعالیٰ اس کے دل اور قبر کو روشن کر دیں گے اور اس کی نماز بھی قبول کی جائے گی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 393
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 86/2] امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن عمرو راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 15] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 86/2]