” نماز کا اول وقت رضاے الٰہی کا جبکہ آخری وقت اللہ کی معافی و درگزر کا باعث ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 392
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [كشف الخفاء 342/2] ، [العلل المتناهية 388/1] ، [الدراية 103/1] ، [نصب الراية 242/1] ، شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6164]