” نہ تو کھانے کے لئے نماز لیٹ کی جائے اور نہ ہی کسی اور کام کے لئے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 391
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن ملقن رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ اس میں محمد بن میمون راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ اور امام ابن حبان رحمہ اللہ نے منکر الحدیث کہا ہے۔ [البدر المنير 432/4] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 803] ، [ضعيف الجامع 6182]