ثلاث من حفظهن فهو ولي حقا و من ضيعهن فهو عدو حقا الصلاة والصيام والجنابة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نماز ، روزہ اور جنابت کی حفاظت کرنے والا سچا ولی ہے جبکہ انہیں ضائع کرنے والا سچا دشمن ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 388
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عدی بن فضل راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 1616] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3432]