” جس نے نماز ادا نہ کی اس کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 386
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن سعید راوی ہے جس کے ضعف پر تمام اہلِ علم کا اتفاق ہے۔ [مجمع الزوائد 1612] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 301]