حدیث نمبر: 385
من ولد له مولود فاذن فى اذنه اليمني واقام فى اذنه اليسري لم تضره ام الصبيان
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس کے ہاں کوئی بچہ پیدا ہو اور وہ اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہے تو اسے ام صبیان کی بیماری نقصان نہیں پہنچائے گی۔ “