اجعل بين اذانك و اقامتك قدر ما يفرغ الاكل من اكله و الشارب من شربه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنی اذان اور اقامت کے درمیان اتنا فاصلہ رکھو جتنے میں کوئی کھانے اور پینے والا اپنے کھانے پینے سے فارغ ہو جاتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 384
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ بن حجر رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 106/2] امام ترمذی رحمہ الله نے اس کی سند کو مجہول کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 483] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ترمذي 143] ، [الارواء 228]