” مؤذن اذان کا زیادہ مالک ہے جبکہ امام اقامت کا زیادہ مالک ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 380
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 41/1] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4669]