تخریج حدیث{ «لا أصل له» } : امام عجلونی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ الفاظ محض لوگوں کی زبانوں پر مشہور ہی ہیں۔ [كشف الخفاء 224/2] شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ ان لفظوں میں اس کی کوئی اصل نہیں، البتہ ان لفظوں «”من اذن فهو يقيم“» میں ایک روایت مروی ہے، مگر وہ بھی ضعیف ہے۔ [السلسلة الضعيفة 35]