كان اذان رسول الله صلى الله عليه وسلم شفعا شفعا فى الاذان والاقامة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اذان اور اقامت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلمات دہرے ہوا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 378
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں قاضی محمد بن عبدالرحمٰن راوی ضعیف الحدیث سیء الحفظ ہے۔ [دارقطني 241/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ترمذي 142]