تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت منقطع ہے اور اسے امام زہری رحمہ اللہ سے بیان کرنے والا راوی بھی ضعیف ہے۔ [التلخيص 400/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6317] ، مزید دیکھئے: [أسني المطالب ص: 326] ، [الدراية 120/1] ، [نصب الراية 292/1] ، [خلاصة البدر المنير 104/1]