” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نفاس والی عورتوں کے لئے چالیس دن مقرر فرمائے الا یہ کہ وہ اس سے پہلے پاک ہو جائیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 370
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعف ہے۔ [ الدراية 89/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيفة 5653] ، [إرواء الغليل 201]