” حیض کی کم از کم مدت تین دن اور زیادہ سے زیادہ مدت دس دن ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 369
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابن منہال راوی مجہول جبکہ محمد بن احمد راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 219/1] اسے طبرانی نے بھی روایت کیا ہے اور اس میں علاء بن حارث راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ نے منکر الحدیث کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 64] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة 1414]