كان يغتسل من اربع؛ من الجنابة و يوم الجمعة و من الحجامة و غسل الميت
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی صلی اللہ علیہ وسلم چار چیزوں کی وجہ سے غسل کر لیا کرتے تھے : جمعہ ، جنابت ، سینگی لگوانا ، میت کو غسل دینا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 364
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [ضعيف أبوداؤد 693] ، [أبوداؤد 3160] یہ روایت ضعیف ہے۔ [التعليق على السيل الجرار 303/1] کیونکہ اس کی سند میں مصعب بن شیبہ راوی ضعیف ہے۔ [التقريب 251/2] ، [الضعفاء للعقيلي 196/4] ، [ميزان الاعتدال 120/4] ، [الجرح والتعديل 305/4] امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس راوی کو غیر قوی و غیر حافظ کہا ہے، جبکہ امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے منکر الحدیث کہا ہے۔ [سنن دارقطني 157/1] ، [تهذيب التهذيب 147/10]