” ہر بال کے نیچے جنابت ہے اس لئے بالوں کو دھوؤ اور جلدکو صاف کرو۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 362
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{ «ضعيف جدا» } : [ضعيف أبوداؤد 216] ، [ضعيف ابن ماجه 132] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس روایت کا دار و مدار حارث بن وجیہ راوی پر ہے اور وہ بہت زیادہ ضعیف ہے۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی حدیث منکر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔ [تلخيص الحبير 263/1] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3801]