لا تغتسلوا بالماء الذى يسخن فى الشمس فانه يعدى من البرص
حافظ عمران ایوب لاہوری
” دھوپ میں گرم ہونے والے پانی سے مت نہاؤ کیونکہ وہ پھلبہری میں مبتلا کر دیتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 359
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : اس کی سند میں سوادہ راوی مجہول ہے، جیسے کہ علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله ، امام عقیلی رحمہ اللہ ، امام شوکانی رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے۔ [تذكره الموضوعات ص: 32] ، [الفوائد المجموعة ص: 8] ، [إرواء الغليل 52/1]