التيمم ضربتان : ضربة للوجه وضربة لليدين الي المرفقين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تیمم یہ ہے کہ دو مرتبہ زمین پر ہاتھ مارا جائے ، ایک مرتبہ چہرے کے لئے اور ایک مرتبہ کہنیوں تک دونوں ہاتھوں کے لئے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 355
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [ إرواء الغليل 185/1 ] اس کی سند میں علی بن ظبیان راوی ہے کہ جسے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ، امام ابن قطان رحمہ الله اور امام ابن معین رحمہ الله وغیرہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [تلخيص الحبير 151/1]