” وضو کا ایک شیطان ہے جسے ولہان کہا جاتا ہے ، پس تم پانی کے وسوسوں سے بچو۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 354
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{ «ضعيف جدا» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعف ہے۔ [تلخيص الحبير 185/1] امام بغوی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [شرح السنة 53/2] امام ابوزرعہ رازی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [العلل لابن ابي حاتم 60/1] مزید دیکھئے: [العلل المتناهية 345/1]