” وضو اس چیز سے لازم ہوتا ہے جو بدن سے نکلے ، اس چیز سے نہیں جو بدن میں داخل ہو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 352
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں فضیل بن مختار راوی بہت زیادہ ضعیف ہے اور شعبہ مولی ابن عباس بھی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 332/1] امام ابن ملقن رحمہ الله نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة البدر المنير 52/1]