” اچھا وضو کیا اور پھر اپنی نظر کو آسمان کی طرف اٹھایا۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 344
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : مذکورہ روایت ”جس میں وضو کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانے کا ذکر ہے“، ضعیف ہے کیونکہ اس میں ابن عم ابی عقیل راوی مجہول ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 31] ، [أبوداؤد 170] ، [أحمد 150/4] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص الحبير 130/1]