” آپ صلی اللہ علیہ وسلم (زخموں کی) پٹیوں پر مسح کیا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 342
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں اور اس میں ابوعمارہ راوی سخت ضعیف ہے۔ [تنقيح التحقيق فى احاديث التعليق 140/1] ، [العلل المتناهية 360/1] ، [الدراية 82/1] ، [نصب الراية 186/1] ، [تمام المنة ص: 134]