حدیث نمبر: 341
امسح على الخفين قال نعم قال يوما و يومين حتي بلغ سبعا قال له ما بدالك
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (ابن ابی عمارہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا ، اے اللہ کے رسول !) میں موزوں پر مسح کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہاں ۔ انہوں نے کہا: ایک یا دو دن حتیٰ کہ انہوں نے سات دن کا کہا: تو آپ نے فرمایا : جتنی بھی دیر تجھے مناسب لگے ۔ “