” مجھے موزوں پر مسح کرنے سے اپنے پاؤں کاٹ لینا زیادہ پسند ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 339
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے، جبکہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن مہاجر راوی ہے جو حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [تلخيص الحبير 297/1] ، مزید دیکھئے: [العلل المتناهية 947/2] ، [نصب الراية 174/1] ، [تنزيه الشريعة 81/2]