الوضوء من البول مرة ومن الغائط مرتين ومن الجنابة ثلاثا ثلاثا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” پیشاب کی وجہ سے اعضائے وضو ایک ایک بار دھوئے جائیں ، پاخانے کی وجہ سے دو دو بار اور جنابت کی وجہ سے تین تین بار ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 338
درجۂ حدیثمحدثین:منكر
تخریج حدیث{ «منكر» } : امام ابن عدی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث منکر ہے۔ [الكامل 148/5] امام ذہبی رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے۔ [تنزيه الشريعة 82/2] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 14] ، [تذكرة الموضوعات ص: 23]