” گردن کا مسح (روز قیامت) طوق سے بچنے کا ذریعہ ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 336
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ ائمہ حدیث اس کی سند پر مطمئن نہیں ۔ [تلخيص الحبير 165/1] امام نووی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [المجموع] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 31] علامہ حوت رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 254] ، [السلسلة الضعيفة 69]