حدیث نمبر: 333
المضمضة والاستنشاق سنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا سنت ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 333
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
[دارقطني 85/1] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے، کیونکہ اس کی سند میں اسماعیل بن مسلم راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 132/1] ، لہٰذا کلی اور ناک میں پانی چڑھانا سنت نہیں بلکہ فرض ہے، جیسا کہ دیگر صحیح دلائل سے ثابت ہے۔