ان النبى صلى الله عليه وسلم كان اذا توضا حرك خاتمه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنی انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 332
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [دارقطني 83/1] امام دارقطنی رحمہ اللہ اس روایت کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں معمر راوی اور اس کا والد دونوں ضعیف ہیں۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تغليق التعليق 106/2] ، [ضعيف ابن ماجه 100]