حدیث نمبر: 331
خللوا اصابعكم لا تتخللها النار يوم القيامة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (وضو میں) انگلیوں کا خلال کیا کرو (ایسا کرنے سے) روز قیامت آگ ان کا خلال نہیں کرے گی ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 331
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
امام عجلونی رحمہ اللہ ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ ، امام سخاوی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 382/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 31] ، [المقاصد الحسنة ص: 326] ، [الفوائد المجموعة ص: 11]