تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام صغانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے ظاہر نے گھڑا ہے۔ امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 30] ، [المصنوع ص: 112] ، [كشف الخفاء 457/1] ، [العلل المتناهية 336/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 11] ، [السلسلة الضعيفة 642]