” جب تم میں سے کسی کو پانی میسر نہ ہو لیکن نبیذ مل جائے تو وہ اسی کے ساتھ وضو کر لے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 321
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [دار قطني ۷۶/۱] ، امام دار قطنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی سند میں ابان بن ابی عیاش راوی متروک الحدیث ہے اور مجاعہ ضعیف ہے۔