تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [ضعيف ابن ماجه 63] ، [ضعيف الجامع 6403] ، [المشكاة 363] ، [ السلسلة الضعيفة 934] ، اگر پیشاب کے چھینٹوں سے بچا جا سکے تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنا منع نہیں۔ اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس سے ممانعت کی کوئی دلیل ثابت نہیں۔