ماء ان لا يجزيان عن غسل الجنابة؛ ماء البحر وماء الحمام
حافظ عمران ایوب لاہوری
” دو پانی غسل جنابت سے کفالت نہیں کرتے ، سمندر کا پانی اور حمام کا پانی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 314
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام جوزقانی رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے، اور اس کی سند میں محمد بن مہاجر راوی حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [الفوائد المجموعة ص: 6] ، مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 3/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 373/1]