” گدھے اور ماکول اللحم جانوروں کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 312
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 75/2] امام شوکانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: ۶] جبکہ امام ابن عراق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں دو راوی مجہول ہیں۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 75/2]