” اسلام صاف ستھرا ہے اس لیے صاف ستھرے رہا کرو اور بلاشبہ جنت میں بھی صرف صاف ستھرا شخص ہی داخل ہو گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 309
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں نعیم بن مورع راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 231/5] امام سخاوی رحمہ اللہ نے اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص : 239] حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [كما فى كشف الخفاء 288/1]