تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ ثابت نہیں۔ [المقاصد الحسنة ص: 696] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ بلا سند ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 287] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے غیر صحیح کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 21] علامہ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2855]