” میری امت پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا کہ فقہاء ایک دوسرے سے حسد کرنے لگیں گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 304
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اسحٰق راوی ہے، اس پر وضع حدیث کا اتہام ہے۔ [اللآلي المصنوعة 200/1] امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں متہم بالوضع راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 292] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 26] ، [كنز العمال 211/10] ، [كشف الخفاء 395/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 294/1]