شرار العلماء الذين ياتون الامراء و خيار الامراء الذين ياتون العلماء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بدترین علماء وہ ہیں جو امراء و حکام کے پاس آتے ہیں اور بہترین امراء و حکام وہ ہیں جو علماء کے پاس آتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 303
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 161/1] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 24] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 698] ، [كشف الخفاء 321/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 288]