الصلاة خلف العالم باربعة الاف و اربعمائة و اربعين صلاة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عالم دین کے پیچھے نماز چار ہزار چار سو نمازوں کے برابر ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 300
درجۂ حدیثمحدثین:باطل
تخریج حدیث{ «باطل» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 286] امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے جیسا کہ ہمارے شیخ (ابن حجر رحمہ الله) نے فرمایا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 426]